the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


افریقی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ اور دفتر خارجہ کے وزیر مارک سیمنڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایک ہفتے کے دوران ایک اوربرطانوی وزیر نے اپنے عہدسے  استعفی دے دیا جب کہ چند روز قبل پاکستانی نژاد برطانوی وزیرسعیدہ وارثی نے غزہ سے متعلق اپنائی گئی حکومتی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے  احتجاجاً استعفی دے دیا تھا، برطانوی حکومت نے مارک سیمنڈ کو 2012 میں دفتر خارجہ میں بطور وزیر



تعینات کیا جب کہ ان کی ذمہ داریوں میں افریقا اور برطانیہ کے سمندر پار شہریوں کے امور کی نگرانی تھی۔

دوسری جانب پارلیمانی ترجمان کا کہنا ہے کہ مارک سیمنڈ نے اپنے استعفے میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا عذر پیش کیا ہے جب کہ ان کے استعفی کا تعلق غزہ کی صورتحال پر برطانوی پالیسیوں سے ہرگز نہیں ۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو پاکستانی نژاد برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے غزہ کی حوالے سے برطانوی کردار اور پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے  استعفی دے دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.